چندرشیکھر راؤاور اسدالدین اویسی پر وزیر داخلہ جی. کشن ریڈی کی تنقید


مرکزی وزیر مملکت جی. کشن ریڈی نے آج اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی اور تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے. چندر شیکھر راؤ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ٹی آر ایس پارٹی ووٹ کے لیے تلنگانہ کو برباد کر رہی ہے۔ انھوں نے تلنگانہ کو بدعنوان ریاست بنایا ہے۔ تلنگانہ میں آج بدعنوانی بڑھ گئی ہے۔ کے سی آر اور اسدالدین اویسی مل کر تلنگانہ میں راج کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں