حیدرآباد۔6 فبروری۔سلطان بازارپولیس اسٹیشن کے حدودمیں آندھرابینک کوٹھی سے متصل کپڑے کی 6دکانات میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اورفائربریگیڈس جائے واقعہ پرپہونچ گئے اور آگ بجھانے کی کوشش شروع کردی۔ فائرآفیسر سرینواس ریڈی کے بموجب آتشزدگی کے لئے شارٹ سرکٹ کا شبہ کیا جارہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رات 12بجے کے قریب دکانات میں آگ بھڑک اٹھی۔ گولی گوڑہ سے 6فائرانجن جائے واقعہ پرپہنچ گئے اورآتش فرو عملہ نے سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ مالی نقصانات کاابھی اندازہ نہیں کیاجاسکاہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج