بی جے پی کو 2023 اسمبلی انتخابات کے بعد تلنگانہ میں اقتدار یقینی : اروند


حیدرآباد ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نظام آباد دھرم پوری اروند نے اعتماد کا اظہار کیا کہ جی ایچ ایم سی انتخابات کے نتائج چاہے کچھ بھی ہوں بی جے پی کو 2023 اسمبلی انتخابات کے بعد تلنگانہ میں اقتدار حاصل ہوگا ۔ یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی جے پی 2024 کے پارلیمانی انتخابات میں بھی لوک سبھا کی 15 نشستیں حاصل کرے گی ۔ ریاست کی عوام کے سی آر کی حکومت کے خلاف تبدیلی چاہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں