کرونا تیرا خوف’اپنے بھی دور’ شوہر کی نعش ٹھیلہ بنڈی پر بیوی مجبور



کر نا ٹک ۱۹ جولائی۔


٭ کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں ایک خاتون اپنے شوہر کی نعش ٹھیلہ بنڈی پر لے جانے کیلئے مجبور ہوگئی چونکہ رشتہ داروں نے کورونا وائرس کے خوف سے اس کی مدد کرنے سے انکار کردیا ۔ خاتون کے ساتھ اس کے بیٹے بھی تھے ۔ اس شخص کا موت کے بعد کورونا ٹسٹ کیا گیا جو منفی پایا گیا ۔ 



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں