گزشتہ دس برس میں ملک میں ستائس کروڑ سے زیادہ لوگ غریبی سے باہر آئے ہیں: یو این ڈی پی

rاطلاعت و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام کی ایک رپورٹ کی تفصیلات کو عام کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دس برسوں میں ملک میں 27 کروڑ افراد غربت سے باہر آئے ہیں۔ جناب جاوڈیکر نے اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2005-06 اور 2015-16 کے درمیان کثیر جہتی غربت میں بھارت میں سب سے بڑی کمی درج کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں