نئی دہلی، یکم جولائی – ہندوستان اور پاکستان نے ان کی جیلوں میں بند ایک دوسرے کے سول قیدیوں اور ماہی گیروں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
ان فہرستوں کا تبالہ نئی دہلی اوراسلام آباد میں ایک ساتھ سفارتی ذرائع سے کیا گیا ۔
وزارت خارجہ کے مطابق ہندوستان نے اس کی جیلوں میں بند 265 پاکستانی عام شہریوں اور 97 ماہی گیروں کی ایک فہرست پاکستان کو سونپی ۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج