وزیراعظم نریندر مودیاتوار ۲۸ جون کوگیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات کے اپنے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ ماہانہ ریڈیو پروگرام کی یہ 66ویں کڑی ہوگی۔ اسے آکاشوانی اور دوردرشن کے تمام تر نیٹ ورک کے علاوہ AIR نیوز کی ویب سائٹ www.newsonair.com اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر بھی نشر کیا جائے گا۔
آل انڈیا ریڈیو اسے اپنے یو ٹیوب چینلوں، DD News ، PMO اور اطلاعات و نشریات کی وزارت پر بھی براہِ راست نشر کرے گا۔ AIR ہندی نشریے کے فوراً بعد اسے علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔ علاقائی زبانوں میں اس پروگرام کو شام 8 بجے پھر سے سنا جا سکتا ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج