علا مہ طالب جو ہری کا وصال شیعہ قوم کا بھا ری نقصان ’’صدر مرکزی انجمن نجف علی شوکت

حیدر آباد ۲۲ جون (پی ایم آئی)صدر مرکزی انجمن ما تمی گروہان حیدر آباد تلنگانہ اسٹیٹ سید نجف علی شوکت (جرنلسٹ )نے بین الاقوامی شہرت یا فتہ معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کےسا نحہ ارتحال پرگہرے دکھ کا اظہار کر تے ہوئے کہا کے عین ایام عزا سے قبل علا مہ کے وصال سے شیعہ قوم کا بھا ری نقصان ہوا ہے جسکی تلا فی نا ممکن ہے۔موسم عزا میں انکی کمی شدت سے محسوس کی جا ئے گی ۔ صدر مر کزی انجمن جناب شوکت نےانکے لواحقین کو تعزیت پیش کر تے ہوئےدعا کی کے رب العزت انکے درجات بلند کرتے ہوئے مرحوم کو جوار رحمت میںجگہ دے اور اہل خانہ کو بھی صبر جمیل عطا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں