شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ کلملک میں 532 گھریلو مسافر پروازیں چلائی گئیں۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے مطلع کیا کہپروازوں کی بحالی کے پہلے دن 39 ہزار 231 مسافر طیاروں میں سوار ہوئے۔Covid-19 کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے اقدامات کے طور پر پروازوں کومعطل کئے جانے کے تقریباً 61 دن بعد ملک میں ایک تہائی گھریلو کمرشیل پروازوں نے اڑانبھری
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج