حیدر آباد ۔ لاک ڈاون کی وجہ سے بھوک سے پریشان حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد نصیر خاں نامی شخص نے وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ کے مکان سامنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خود کشی کی کوشش کی۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پورے ملک مین لاک ڈاؤن نافذ ہے جس میں سب سے زیادہ پریشان غریب اور مزدور طبقہ ہے اور انہیں دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے نصیب ہو رہی ہے۔
ولاک ڈاؤن سے پریشانی کی ایک بھیانک تصویر ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں دیکھنے کو ملی جہاں ایک شخص لاک ڈاؤن کے سبب پریشان ہونے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش کی تا ہم اسے بچا لیا گیا۔موقع واردات پر موجود پولیس نے مذکورہ شخص کی خودکشی کوشش ناکامبنا دیا۔بعد ازاں اسےدوا خانہ منتقل کیا گیا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج