نئی دہلی، 6مئی ۔
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے
کہا کہ تیسرے مرحلہ کا لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد حکومت اس مسئلہ پر کیا حکمت عملی
اختیار کررہی ہے اس کا خلاصہ کرنا چاہئے۔
محترمہ گاندھی نے کانگریس کی حکومت والی ریاستوں کے
وزرائے اعلی کے ساتھ کورونا وائرس (کووڈ۔19) اور لاک ڈاون کے بعد کی صورتحال پر
تبادلہ خیال کرتے ہوئے بدھ کو کہاکہ مرکزی حکومت کو بتانا چاہئے کہ 17مئی کے بعد
کیا صورتحال ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت لاک ڈاون کے پیمائش کے لئے
کیا پیمانہ اختیار کررہی ہے اور وہ اس بارے میں 17مئی کے بعد کیا اور کیسی پالیسی
اختیار کرہی ہے۔
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے محترمہ گاندھی کی حمایت
کرتے ہوئے کہاکہ اب یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ تیسرے مرحلہ کا لاک ڈاون ختم ہونے کے
بعد کیا ہوگا
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج