حیدرآباد میں بینک منیجر کی خودکشی



  حیدرآباد3مئی
؂شہر حیدرآباد کے علاقہ اُپل میں ایک بینک منیجر نے خودکشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ 38سالہ بالا سندرم جوآندھرابینک کنگ کوٹھی برانچ میں منیجر کے طورپر خدمات انجام دیتا تھا اور اُپل کے سواروپ نگر میں مقیم تھا نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔اس نے اپنے مکان کی بالکنی میں یہ انتہائی اقدام کیا۔پولیس کو وہاں سے ایک سوسائیڈ نوٹ بھی ملا جس میں اس نے لکھا ہے کہ اس کی موت کے لئے کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گاندھی اسپتال منتقل کردیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کرد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں