پچھلے 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 383 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اِس طرح اب تک مجموعی طور پر 20 ہزار 455 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق اب تک4072ٰ مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 50 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ اِس طرح ملک میں اب تک 653مریضوں کی موت ہوئی ہے۔
اِدھر طبی تحقیق کی بھارتی کونسل نے اب تک چار لاکھ 62 ہزار 621 نمونوں کی جانچ کی ہے۔ یہ کونسل سرکاری اور پرائیویٹ لیبز کو منظوری دے کر کووڈ19- کیلئے جانچ کی اپنی سہولیات میں لگاتار اضافہ کررہی ہے۔ اب تک 217 سرکاری لیبز اور 87 پرائیویٹ لیبز اداروں کو منظوری دی گئی ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج