حیدر ادآ باد۱۸۔اپریل(پی ایم آئی)شیعہ یوتھ فیڈریشن آف انڈیا کے سکریٹری ریحان جعفری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں ۔انہوں نے کہا کےایران اوردیگرممالک کے خلاف امریکی پابندیاں ایک سیاسی ہتھیار میں تبدیل ہوئی ہیں جس کا مقصد ان ممالک کو نقصان پہنچانا ہے جو واشنگٹن کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
جناب جعفری نےکہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں نہ فقط ایران کو نقصان پہنچا رہی ہیں بلکہ اس کے ہمسایہ ممالک کو بھی اس سے نقصان پہنچ رہا ہے اور یہ آزاد تجارت کے خلاف ہے۔
جناب ریحان جعفری جوصحا فت سے بھی تعلق رکھتے ہیں عالمی نظاتم کی ابتر صورتحا ل کا ذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں پہلی ترجیح انسانی جان کی حفاظت ہونی چاہئیے لیکن امریکہ کی پابندیوں نے مختلف شعبوں من جملہ طب کے شعبے کو متاثر کیا ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج