کرناٹک16اپریل(پی ایم آئی الاک ڈاؤن کی پرو ا کئے بغیر کرناٹک میں ہزاروں افراد سدا لنگیشور میلہ میں شرکت کی جس میں روایتی طور پر خصوصی رتھ کو شرکائے میلہ کھینچتے ہیںواضح رہے کےکورونا وائرس وباء پھیلنے کے بعد سے ہندوستان میں لاک ڈاؤن لاگو کردیا گیا ہے جس کے اب تک 3 ہفتے گذر چکے ہیں ۔ اس دوران ملک کے مختلف حصوں میں اجتماع یا بھیڑ اکٹھا ہوئی جس میں خاص کر میڈیا کے مخصوص گوشے دہلی کے نظام الدین مرکز کے تبلیغی جماعت کے اجتماع کو تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ وہ گزشتہ ماہ کا معاملہ ہوا ۔ اب دیکھنا ہے کہ کرناٹک کی بی جے پی حکومت اس ایونٹ کے خلاف کیا کارروائی کرتی ہے۔ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ ابھی دوسرے دن میں ہے اور اس طرح کی سنگین خلاف ورزی عالمی وباء کے پھیلاؤ میں کس طرح رول ادا کرسکتی ہے ، آنے والا وقت بتائے گا۔ اب مخصوص میڈیا پر بھی نظر رہے گی کہ وہ اجتماع پر کتنی توجہ دیتا ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج