ممبئی میں بھارتی بحریہ کے الگ تھلگ رکھنے کے مرکز میں30 دن مکمل کرنے کے بعد 44 افراد اپنے اپنے گھر واپس چلے گئے ہیں۔ اِن لوگوں کو ایرانسے واپس لایا گیا تھا۔ اِن میں 24 خواتین بھی شامل ہیں۔ اِن لوگوں کو بھارتی فضائیفوج کے ہوائی جہاز کے ذریعے کل سری نگر پہنچایا گیا۔
بحری فوج کے طبی عملے کی ایک مخصوص ٹیم نے ایران سے لائےگئے اِن افراد کی صحت پر نظر رکھنے کیلئے انتھک کام کیا