< >شہر اور اسکے نواحی علاقوں کی ناکہ بندد کردی گئی ہے تا کے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے حکومت کے اقدامات ا نسانی زندگیوں کے تحفظ کے لئے ہیں اس سلسلے میں عوام کو تعاون کرنا چاہئے۔ہمارے نامہ نگار میر شا نواز خان کے بموجب گریٹر حیدرآباد کے (۱۲ )علا قوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے جو بطور احتیات ہے اسطرح سعید آباد میں بھی پولیس و بلدیہ کی جانب سے مختلف علا قوں کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ سعید آباد میں امین کالونی ‘ باقر باغ ‘جیون یار جنگ کالونی ‘ درگاہ حضرت اجالے شاہ ‘ مسجد بخاری شاہ کی روڈ اور کو پوریطرح بند کردیا گیا ہے اور یہاں بھی رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے ان علاقوں میں کسی کوداخلہ اور وہاں سے کسی کو باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج