مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوںنے اپنے استعفے کا اعلان بھوپال میں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ کمل ناتھ اب سے کچھ دیر بعد راج بھون جائیں گے اور اپنا استعفیٰ گورنر لال جی ٹنڈن کو سونپ دیں گے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت ہر کمل ناتھ کو آج دو بجے اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کرنی تھی۔ ریاست میں کانگریس سرکار اُس وقت سے گرنے کے دہانے پر تھی جب جیوترادتیہ سندھیا کے وفادار 22 ارکان اسمبلی نے پچھلے ہفتے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جیوترادتیہ سندھیا نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج