Skip to content
صحت کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج لوک سبھا کو یقین دلایا ہے کہ حکومت، کورونا وائرس کے سلسلے میں کی جانے والی ہر تحقیق کے بارے میں معلومات رکھ رہی ہے۔ سوالات کے وقفے کے دوران ایک مباحثے میں مداخلت کرتے ہوئے، وزیرموصوف نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک واضح طریقہ¿ کار اور سائنسی مشورہ ہے کہ کورونا کی جانچ کن لوگوں کی، کی جائے گی۔ انھوںنے یہ بھی کہا کہ بھارت نے وزارت میں، آٹھ جنوری کو اپنے طور پر تکنیکی ماہرین کی پہلی میٹنگ کی تھی جیسا کہ چین نے تیس دسمبر 2019 کو کورونا وائرس کے انفیکشن کے پہلے کیس کی اطلاع دی تھی
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں