حیدرآباد ۱۲ مارچ(پریس نوٹ)مرکز ی انجمن ماتمی گروہان تلنگابنہ اسٹیٹ کے صدر جناب نجف علی شوکت نےانجمن معصومین کے بانی میر صا بر علی زوار کے سا نحہ ارتحال پرگہرے دکھ کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا کے بین الاقوامی سطح پر معروف نوحہ خوان میر صابر علی نےاپنی زندگی عزادارئ مظلوم کر بلا کے لئے وقف کردی تھی۔موسم عزا میںانکی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی’یقینا‘انکے وصال سے جو خلا پیدا ہوئی ہے اسکی تلا فی نا ممکن ہے۔صدر مرکزی انجمن جناب شوکت نے اپنےتعزیتی بیان کہا کے کہا کےمرکزی انجمن انکی خدمات کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے بارگاہ رب العزت میں دعا گو ہے ک انھیں جوار رحمت جگہ عطا کرتے ہوئے انکے براداران و خواہران اورپسماندگان کو صبر جمیل دے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج