ممبئی، 12 مارچ – کورونا وائرس -كووڈ -19‘ کے سبب کمزور ہوتی سرمایہ کاری کے درمیان گھریلو حصص بازاروں کے ساتھ روپے میں بھی زبردست کمی دیکھی گئی اور یہ پہلی بار 74.50 روپے فی ڈالر کی سطح تک ٹوٹ گیا۔انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو 49 پیسے کے اضافہ کے ساتھ 73.68 روپے فی ڈالر پر بند ہونے والا روپیہ آج 57 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.25 روپے فی ڈالر پر کھلے اور دوپہر سے پہلے ہی ایک فیصد سے زیادہ لڑھتا ہوا 74.50 روپے فی ڈالر تک نیچے آگیا۔تاہم خبریں لکھے جاتے وقت تک یہ کچھ بہترہوکر 74.15 روپے فی ڈالر پر تھا۔حصص بازار میں سینسیکس اور نفٹی کے ابتدائی کاروبار میں تقریبا سات فیصد تک ٹوٹنے سے ہندوستانی کرنسی پر زبردست دباؤ ر
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج