بغداد4 جنوری ۔ بغداد میںہوئے امریکی حملے کی تصاویر منظر عام پر ابھر آئی ہیں۔ اس حملے میںایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا کے کمانڈر ابو مہدی المہندس مارے گئے تھے ۔ ان تصاویر کو رائیٹرس نے ایک ویڈیو میں جاری کیا ہے ۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ امریکی فوج نے بیرون ملک امریکی افواج کے تحفظ کیلئے یہ کارروائی کی ہے
