پرگیہ ٹھاکر کے خلاف بی جےپی نے کی کارروائی ،کمیٹی سے ہٹایا


نئی دہلی ،28نومبر- بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )نے لوک سبھا میں کل بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کے بارے میں دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے انھیں دفاع سے متعلق پارلیمانی صلاح کار کمیٹی سے ہٹانے اور بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس میں شامل نہ ہونے دینے کافیصلہ کیاہے ۔
بی جے پی کے کارگزار صدر جگت پرکاش نڈا نے آج یہاں کہاکہ بی جےپی ایسے بیان اور ایسے نظریہ کی بھی حمایت نہیں کرسکتی ہے ۔ہم اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔انھوں نے کہا پرگیہ سنگھ ٹھاکر کانام دفاع سے متعلق پارلیمانی صلاح کار کمیٹی سے ہٹادیاگیاہے اور پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں انھیں بی جےپی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی ۔
جاری ۔یواین آئی۔ایف اے

خاص خبریں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_154509280.jpg

معیشت میں بدنظمی، جمہوریت کی توہین: سونیا

معیشت میں بدنظمی، جمہوریت کی توہین: سونیا

نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے جمعرات کو الزام لگایا کہ معیشت میں بدنظمی موجود ہے اور مہاراشٹر میں جمہوریت کی توہین کی گئی ہے۔…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_154544687.jpg

پرگیہ ٹھاکر کے خلاف بی جےپی نے کی   کارروائی ،کمیٹی سے ہٹایا

پرگیہ ٹھاکر کے خلاف بی جےپی نے کی کارروائی ،کمیٹی سے ہٹایا

نئی دہلی ،28نومبر(یواین آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )نے لوک سبھا میں کل بھوپال کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کے بارے میں دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے انھیں دفاع سے متعلق پارلیمانی صلاح کار کمیٹی سے ہٹانے اور بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس میں شامل نہ ہونے دینے کافیصلہ کیاہے ۔…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_150237700.jpg

چدمبرم کی ضمانت عرضی پرسپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

چدمبرم کی ضمانت عرضی پرسپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

نئی دہلی‘ 28نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکز وزیر پی چدمبرم کی ضمانت عرضی پر آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_122819147.jpg

پرگیہ کے  بیان  پر لوک سبھا میں ہنگامہ، کانگریس سمیت اپوزیشن کا واک آؤٹ

پرگیہ کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ، کانگریس سمیت اپوزیشن کا واک آؤٹ

نئی دہلی، 28 نومبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی جانب سے ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتائے جانے کے خلاف لوک سبھا میں جمعرات کو اپوزیشن نے ہنگامہ کیا اور کانگریس سمیت حزب اختلاف کی پارٹیوں نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_122951717.jpg

پتھورا گڑھ ضمنی انتخابات میں بی جےپی کو سبقت

پتھورا گڑھ ضمنی انتخابات میں بی جےپی کو سبقت

نینی تال/پتھوراگڑھ(یواین آئی)اتراکھنڈ کے پتھوراگڑھ اسمبلی سیٹ کےلئے ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جمعرات کی صبح شروع ہوگئی اور اس میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)آگے چل رہی ہے۔…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_123154993.jpg

ریٹا اور بینی وال نے حلف لیا

ریٹا اور بینی وال نے حلف لیا

جے پور 28 نومبر (یواین آئی) راجستھان میں جھنجھنو ضلع کے منڈاوا اسمبلی حلقے سےنومنتخب کانگریس رکن ریٹا چودھری اور ناگورضلع کے کھینو سر اسمبلی حلقے سے نو ،منتخب قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے رکن اسمبلی نارائن بینی وال نے آج یہاں اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا۔…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/11/2019_11$thumbimg28_Nov_2019_123323150.jpg

مال گاڑی پٹری سے اتری ،ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

مال گاڑی پٹری سے اتری ،ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

رتلام ،28نومبر(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے رتلام ریلوے اسٹیشن کے پاس آج صبح ایک مال گاڑی کے تین ڈبے پٹری سے اتر گئے ،جس کی وجہ سے ریلوے کی ایک عمارت کونقصان پہنچا اور او ایچ ای لائن سمیت پٹریاں بھی ٹوٹ گئیں ۔…مزید دیکھیں

عالمی

آسٹریلیا میں گرم اور خشک موسم سے برا حال

28 Nov 2019 | 11:48 AM

سڈنی ، 28 نومبر (یواین آئی) آسٹریلیا میں انتہائی گرم اور خشک موسم نے لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے اور اس دوران محکمہ موسمیات کی جانب سے اس صورتحال کےجاری رہنے کی پیش گوئی سے پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

گوٹریس نے فلسطینی علاقہ میں اسرائیلی بستی کی تعمیر کو غیر قانونی قراردیا

کناڈا کے البرٹہ صوبے میں ریل پٹری سے اتری

صدر کی یقین دہانی کے باوجود کولمبیا میں احتجاج و مظاہرہ جاری

عراق میں پولیو سے بچاؤ کے لئے وسیع مہم

ایران جوہری معاہدے کیلئے سبھی کو متحد ہونا ضروری ہے: موگریني

…مزید دیکھیں

قومی

دو لاکھ اسکولوں میں کچن گارڈن لگائے گئے

28 Nov 2019 | 3:57 PM

نئی دہلی، 28 نومبر(یو این آئی) مڈ ڈے میل پروگرام کے تحت پورے ملک میں دو لاکھ سے زائد اسکولوں میں کچن گارڈن لگائے گئے ہیں جن میں دوپہر کے کھانے کے لیے پھل اور سبزی اگائی جارہے ہیں۔

پرگیہ ٹھاکر کے خلاف بی جےپی نے کی کارروائی ،کمیٹی سے ہٹایا

معیشت میں بدنظمی، جمہوریت کی توہین: سونیا

جیلوں میں گنجائش سے 60 ہزار زائد قیدی

پرگیا ٹھاکر کی لوک سبھا کی رکنیت ختم ہو: تیاگی

…مزید دیکھیں

اسپورٹس

شاندار جیت کے باوجودممبئی سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکی

27 Nov 2019 | 11:08 PM

سورت ، 27 نومبر (یواین آئی) شریئس ایر (ناٹ آؤٹ 80)، کپتان سوريہ كمار یادو (80) اور پرتھوی شا (53) کی شاندار اننگز سے ممبئی نے پنجاب کو سپر لیگ گروپ اے میچ میں بدھ کے روز 22 رن سے ہرا دیا لیکن وہ سید مشتاق علی ٹرافی ٹوئنٹی۔

بھونیشور اور راوركیلا ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے

دہلی کو شکست دے کر راجستھان سیمی فائنل میں

سری کانت دوسرے راؤنڈ میں، ٹاپ سیڈ یو کی اور سمیر باہرہوئے

كورنوال کے شاندار7 وکٹ، افغانستان 187 پر ڈھیر

…مزید دیکھیں

انٹرٹینمنٹ

ہندی فلم انڈسٹری کے ڈسکو کنگ مانے جاتے ہیں بپی لہری

26 Nov 2019 | 12:49 PM

ممبئی، 26 نومبر (یو این آئی) ہندی سنیما میں بپی لہری ان چنندہ موسیقاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جنہوں نے موسیقی کے آلات کے استعمال کے ساتھ فلمی موسیقی میں مغربی موسیقی کو ملاکر باقاعدہ ’’ڈسکو تھیك‘‘ کی ایک نئی طرز بنائی۔

اسکرپٹ رائٹر بنیں روینہ ٹنڈن

دوستانہ 2 کا حصہ نہیں بننے پر برا نہیں مانا: جان

ارجن نے پانی پت کے لئے رنویر سے نہیں لی مدد

جے للتا کی بائیوپک کا پہلا ٹيجر ریلیز

رنویر سنگھ نے سپر ہیروز پر مبنی فلم میں کام کرنے سےکیا انکار

…مزید دیکھیں

علاقائی

کانپور:لاپتہ بی جے پی لیڈر کی لاش برآمد،قتل کا شبہ

28 Nov 2019 | 4:52 PM

کانپور:28 نومبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کانپور کے سجیتی علاقے سے پانچ دن قبل فتح پور جانے کی بات کہہ کر گھر سے گئے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) لیڈر کملیش نشاد کی لاش آج فتحپور سے برآمد کی گئی۔

سونبھدر :دو ٹرالے کی ٹکر،آگ لگنے سے ڈرائیور کی موت

اڑتاہریانہ :ابھے چوٹالہ نے لکھا کھٹر کو مکتوب

ٹرک سے کچل کر خاتون کی موت، بیٹا زخمی

پتھوڑا گڑھ ضمنی انتخابات میں بی جے پی امیدوار فاتح

بریلی:بارش اور ژالہ باری نے بدلا موسم کا مزاج

…مزید دیکھیں

سائنس و ٹکنالوجی

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

ستپال کے شاگرد هتندر نے جیتا حکم سنگھ دنگل

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

بوپنا تیسرے دورمیں ،دیوج شرن کو شکست

ہندوستان کی ترقی کی شرح رواں سال 7.5 فیصد رہے گی: اقوام متحدہ

آسٹریلیا نے ہندوستان سے آخری اوور میں فتح چھینی

…مزید دیکھیں

الیکشن

ممتا بنرجی نے ندیا ضلع کے پولس سپرنڈنٹ کو دھمکی دی ہے:مکل رائے

25 Nov 2019 | 6:25 PM

کلکتہ25نومبر(یو این آئی)بی جے پی لیڈر مکل رائے نے آج الزام عاید کیا ہے کہ پولنگ کے دوران ممتا بنرجی نے پولس افسران کو فون کرکے دباؤ بنانے کی کوشش کی ہے۔

جے این یو الومنائی ایسوسی ایشن کا کیمپس کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

کھٹر دوسری بار بنیں گے ہریانہ کے وزیر اعلی، جے جے پی اتحاد سے بنے گی حکومت

وی بی اے کےسبب کانگریس۔این سی پی کو 10 سیٹوں کا نقصان ہوا

بنگال اور اتراکھنڈ میں ضمنی انتخابات 25نومبر کو

یوپی میں بی جے پی، ہریانہ میں کانگریس کی سازش کا شکار ہوئی بی ایس پی: مایاوتی

…مزید دیکھیں

image: http://www.uniindia.com/cms/gall_content/2019/3/2019_3$advtcontent30_Mar_2019_140103500.gif

image

Read more at http://www.uniurdu.com/bjp-pragya/national/news/1803994.html#fCWRu9dUGUcv2a4c.99

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں