علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت

موجودہ حکومت کے ذریعہ دفعہ 370 ہٹائے جانے اور کشمیر کے نامساعد حالات کے مدنظر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے اطراف میں حفاظتی انتظامات بڑھا دیے ہیں۔بھارت کے معروف ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تقریباً 32000 ہزار طلبا تعلیم حاصل کرتے ہیں جس میں ملک کی تقریبا سبھی ریاستوں اور غیر ممالک کے طلبا زیرتعلیم ہیں۔ جس میں تقریباً 2000 سے زیادہ طلبا کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں