دفعہ 370 کیوں جموں و کشمیر کیے اہم تھا؟

سنہ 1947 میں تقسیم برصغیر کے وقت جموں و کشمیر کے حکمراں راجا ہری سنگھ نے چند شرائط پر بھارت سے الحاق پر آمادگی ظاہر کی تھی جس میں دفعہ 370 شامل ہے۔ریاست کی جانب سے علیحدہ آئین کا مطالبہ بھی کیا تھا جس پر سنہ 1951 میں ریاستی آئین ساز اسمبلی کے قیام کی اجازت بھی دی گئی اور پانچ ماہ کی مشاورت کے بعد دفعہ 370 کو آئین مین شامل کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں