نئی دہلی، 5 اگست ۔صدر جمہوریہ ہند صدر رام ناتھ کووند نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کے آرٹیکل 35 ’اے‘ کو ختم کرنے کے لئے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر نے آئین کے آرٹیکل 370 کے سیکشن ’ایک‘ کے تحت اپنے حقوق کا استعمال کرتے ہوئے اور ریاستی حکومت کی رضامندی سے آرٹیکل 35 ’اے‘ یعنی آئینی (جموں و کشمیر کے تناظر میں) حکم 1954 کو ختم کر دیا ہے۔اب اس جگہ پر آئین (جموں و کشمیر کے تناظر میں) حکم 2019 لاگو ہوگا۔یہ حکم فوری طور پر تمام الزامات کے ساتھ لاگو ہوگا۔جموں کشمیر سے متعلق آرٹیکل 35 ‘اے ریاست کے لوگوں کی شناخت اور ان کی خصوصی حقوق سے متعلق تھا۔
صبح میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی تھی جس میں اس سلسلہ میں فیصلہ کی منظوری دی گئی تھی
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج