نئی دہلی ۔ 18 جولائی – ممبئی دہشت گرد حملوں کے کلیدی سازشی حافظ سعید کی پاکستان میں گرفتاری کے ایک دن بعد ہندوستان نے آج کہا کہ اسی طرح کے ’’ڈرامے‘‘ پاکستان کی جانب سے 2001ء سے اب تک 8 مرتبہ کئے جاچکے ہیں اور اس کارروائی کی حقیقت اس سے ظاہر ہوجائے گی کہ کیا ان پر دہشت گرد سرگرمیوں کیلئے مقدمہ چلایا جائے گا۔ وزارت خارجہ ہندوستان کے ترجمان رویش کمار نے آج حافظ سعید کی گرفتاری پر ہندوستان کا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج