بھارت کے مختلف شہروں میں زہریلی شراب پینے کے باعث 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطا بق بھارت کے مختلف شہروں میں زہریلی شراب پینے کے باعث 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست اتر پردیش میں 62 جبکہ اتر کھنڈ میں 24افراد ہلاک ہوئے۔ مختلف اسپتالوں میں زیرِعلاج 22 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ دوسری جانب سماج وادی پارٹی کے صدر کاکہنا ہے کہ کرپشن کی وجہ سےبی جے پی حکومت نےزہریلی شراب کی روک تھام نہیں کی جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس نےسہارن پور میں زہریلی شراب کےدھندے میں ملوث 30 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اتر پردیش کی 11 ایم ایل سی نشستوں پر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی میں سخت مقابلہ
پی ایم آئی نیوز 22 ‘PMI NEWS_Oct 14 تلنگانہ
ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی غذائیں
وقف املاک سے مبینہ غیر قانونی قبضے ہٹانے کے لیے HYDRAA کی طرز پر علحدہ محکمہ قائم کرنے شیعہ مسلم فاؤنڈیشن کا مطالبہ
ٹینک بنڈ پر آدھی رات سالگرہ منانے پر پابندی، سی پی سجنار آئی پی ایس


















