حیدرآباد، ۶جنوری (پی ایم آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا 21 واں یوم تاسیس 9 جنوری 2019 کو منایا جائے گا۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر محمد مزمل، ماہر معاشیات، سابق وائس چانسلر، آگرہ و روہیل کھنڈ یونیورسٹیز چہارشنبہ کو صبح 10:30 بجے سید حامد لائبریری آڈیٹوریم میں یومِ تاسیس لکچر دیں گے۔ ان کے لکچر کا عنوان ”اعلیٰ تعلیم میں مضمر مسرتیں: آرٹس اور سائنس“ ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر صدارت کریں گے۔ ڈاکٹر ایم اے سکندر، رجسٹرار خیر مقدم کریں گے اور مہمان کا تعارف کرائیں گے ۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج