شیئر کریں سدھیر بھارگوا کو سینٹرل انفارمیشن کمشنر مقرر admin1 1 جنوری , 20191 January, 2019 0 تبصرے نئی دہلی(پی ایم آئی)، 1جنوری 2019/ صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب کے دوران سینٹرل انفارمیشن کمیشن میں جناب سدھیر بھارگوا کو سینٹرل انفارمیشن کمشنر کے عہدے ا ور راز داری کا حلف دلایا۔