روس کا آواز سے تیز میزائل کا کامیاب تجربہنیتن یاھو بچوں کا قاتل ہے، ہمیں انسانیت کا درس نہ دے: ھنیہغزہ میں مظاہرےروکنے کے لیے اسرائیل نے تمام وسائل استعمال کر ڈالے:روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ماسکو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ حماس کے قاید اسماعیل ھنیہ وزیر خارجہ سیرگی لافروف سے بھی ملاقات کریں گے۔بوگدانوف نے مزید کہا کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور روسی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال، فلسطین۔اسرائیل تنازع، غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال اور فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسماعیل ھنیہ نے رواں ماہ دسمبر کے وسط میں بیرون ملک دورے پر جانا تھا تاہم بعض وجوہات کی بناء پر ان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک وفد 10 جنوری کو قاہرہ پہنچے گا ہاں سے وفد کے بیرون ملک دورے کا آغاز ہوگا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج