ریاض۲۷ دسمبر(ایجنسی) سعودی عرب کے باد شاہ شاہ سلمان نے اپنی کابینہ میں اہم تبدیلی لاتے ہوئےسابق وزیرخزانہ ابراہیم الصاف کو وزیرخارجہ مقرر ہےذرائع کے مطابق اس اقدام کی بنیادی وجہ اور محرک اکتوبر میں ترکی کے شہر استنبول کے سعودی سفارتخانے میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہے۔ ابراہیم الصاف کو عادل الجبیر کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ شاہ سلمان کی جانب سے شہزادہ معتب بن عبداللہ کی بطور چیف آف نیشنل گارڈ معزولی کا حکم بھی جاری کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ شہزادہ عبداللہ بن باندر بن عبدالعزیز کی تعیناتی کا شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے۔ جنرل سیکیورٹی چیف کے لیے جنرل خالد بن قرار الخربی جبکہ معساد الیبان کو نینشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔
اتر پردیش کی 11 ایم ایل سی نشستوں پر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی میں سخت مقابلہ
پی ایم آئی نیوز 22 ‘PMI NEWS_Oct 14 تلنگانہ
ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی غذائیں
وقف املاک سے مبینہ غیر قانونی قبضے ہٹانے کے لیے HYDRAA کی طرز پر علحدہ محکمہ قائم کرنے شیعہ مسلم فاؤنڈیشن کا مطالبہ
ٹینک بنڈ پر آدھی رات سالگرہ منانے پر پابندی، سی پی سجنار آئی پی ایس


















