اب عمران خان بھی وہی حکمت عملی اپنارہےہیں جوان سے پہلے کے وزرائےاعظم ‘پاکستان کے بحران کے وقت اپناتے تھے۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بھی ان کے ماضی کے وزرائے اعظم عہدے پررہے لوگو کی طرح ہی ہندوستان کا نام لے کرپاکستان میں سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئے ہیں۔ شاید تبھی وہ ہندوستان کے اندرونی معاملے کواپنے طریقے سے توڑمروڑ کراس کا استعمال اپنے مفاد کے کے لئے کررہے ہیں۔آج پاکستان کے قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ہندوستان کا سہارا لیا ہے۔ ایک بارپھرسے انہوں نے اقلیتوں کے موضوع پرہندوستان پرنشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں وہ ہرشہری کے ساتھ ایک جیسا برتاو کرتے ہیں نہ کہ ہندوستان کی طرح ہی پاکستان میں برتاو کیا جاتا ہے۔جناح کے یوم پیدائش پرعمران خان کا متنازعہ بیان، اسدالدین اویسی اورشاہ کے سمجھانے سے بھی نہیں سمجھے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج