بغداد، 25 دسمبر۔ عراق کے کرکک میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) کے دہشت گردوںنے منگل کو تقریبا 20 لوگوں کا اغواکرلیا۔کردش ٹی وی چینل این آر ٹی کی رپورٹ کےمطابق دہشت گردوںنے جنوب۔مغرب کرکک میں رشد ضلع کے ایک گاؤں سےدہشت گردوںنے 14 مقامی لوگوں کو اغوا کرلیا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج