جموں، 23دسمبر ۔ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی) کےبانڈی چیچیاں سیکٹر پر پا کستا نی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ہندوستانی فوج کی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جس کا ہندوستانی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ۔
سرکاری زرائع نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو قریب1 بجکر 10 منٹ پر پا کستا نی افو اج نےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر کے ہندوستانی فوج کی
چوکیوں اور رہا ئشی علاقو ں کو نشانا بنا یا جس دوران پا کستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کے ساتھ ساتھ ما رٹر شیلوں کا بھی استعمال کیا ، تا ہم فا ئر نگ سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان ہونے کی کوئی اطلا ع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج