شام کے لیے اقوام متحدہ کے سبکدوش ہونیوالے مندوب اسٹیفن دی میستورا نے شام میں آئین سازکمیٹی کی تشکیل میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے الوداعی خطاب میں دی میستورا کا کہنا تھا کہ شام میں لڑائی دوسری عالمی جنگ سے بھی زیادہ طول پکڑ گئی۔انہوں نے جہا کہ جنیوا میں ہونے والے مذاکراتی ادوار میں جن امور پراتفاق رائیطے پایا تھا وہی شام ہے کے بحران کے حل کی اساس بن سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میںشام میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے چار سال چار ماہ کام کیا۔ یہ عرصہ پہلی عالمی جنگ سے بھی زیادہ ہے۔ شامی قوم کی مصیبت ساڑھے سات سال سے بھی تجاوز کرگئی ہیں جو کہ دوسری عالمی جنگ سے بھی زیادہ ہے۔دی میستورا کا کہنا تھا کہ شام میں جنگ کی وجہ سے وحشت، بربریت اورخون خرابہ ہے۔ اس جنگ کو ختم کرنے کے لیے میری،تمہاری اور باقی سب کی کوششیں ناکام ہوئی ہیں اور ہم روایتی جنگ کی منطق ختم کرنے میں ناکام ہے مگرہم جنگ کے خاتمے کے قریب ضرور پہنچ گئے۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج