حیدرآباد۱۵ دسمبر(پی ایم آئی)ریاست تلنگانہ میں قیام پذیر تمام شیعہ مسلمانوں کو چاہئے کے وہ الکشن کمیشن کے اعلان کے ساتھ ہی فہرست رائے دہندگان میں بلا تا خیراپنے نام درج کروائیں۔شیعہ قوم کے ذی اثر شخصیتوں نےآج اس ضمن میںنمائندہ اجلاس نورخان بازار میں طلب کیا تھا جس میںمذہبی’سیا سی’ سماجی ت اور ما تمی تنظیموں کےنمائندوں نے شرکت کی۔شرکا ووٹ کی اہمیت اور افا دیت پرروشنی ڈاتے ہوئےشیعہ برادری سے اپیل کی کے وہ انتخا بی موسم میںبارش کے مینڈکوں کی طرح نمودار پونے والے بعض سیاسی و مذہبی نام نہاد قائدین سے باخبررہنے کی ضرورت ہے جو آپ کے ووٹوں کے سودا گر ہیں۔اب وقت قریب ہے کے لوک سبھا کے عام انتخابات کی تیا ری میں جڑ جائیں۔انتخابات کے موقع پر رہنمائی کے لئے لائحہ عمل کو قطیعیت دای جائیگی۔اور غیر سیاسی اساس پر نماسب فیصلہ کیا جائیگا۔حالیہ انتخابات کےحالات ’تشہیر اور نتائج کے بعد آج کے اجلاس کا احساس تھا کے غم مظلوم کربلا خالق کائنات کا وعدہ ہے جوتا قیامت منا یا جائے گا۔دنیا کی کوئی طاقت غم حسینؑ منانے سے نہیں روک سکتی۔اورنہ حسینی بھی رک سکتا ہے نہ جھک سکتا ہے۔اور نہ ڈر سکتا ہے۔ہم اسکے ہیں جو ہماری عزاداری میںرخنہ اندازی نہیں کرتا۔کنوینرس یاور علی ’ضیا الحسن’ایس ایم علی جعفری بتائے گئے ہیں۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج