حیدرآباد 11 ڈسمبر صدر ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راو نے آج شام اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد گورنر نرسمہن سے ملاقات کی اور نتائج کی تفصیل سے واقف کروایا ۔ انہوں نے کل ٹی آر ایس مقننہ پارٹی اجلاس کے انعقاد سے بھی گورنر کو واقف کروایا ۔ ذرائع نے بتایا کہ کل 12 ڈسمبر چونکہ اچھا مہورت ہے اس لئے کل توقع ہے کہ کے سی آر تنہا ہی راج بھون میں چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف بھی لیں گے جبکہ وزرا کی حلف برداری کیلئے لعل بہادر اسٹیڈیم میں تقریب منعقد کی جاسکتی ہے ۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج