ڈیبٹ ریکوری ٹریبونل(ڈی آر ٹی) نے پیر کے دن نیرؤ مودی ‘ ان کے ارکان خاندان اور ان کی کمپنیوں کو پنجاب نیشنل بینک (پی این بی ) کا 7 ہزار کروڑ کا بقایہ وصول کرنے نوٹس جاری کردی۔ ڈی آر ٹی 1 رجسٹرار اے مرلی نے پی این بی کے ٹریبونل سے رجوع ہونے کے 6 ماہ بعد نوٹس جاری کی۔ بینک کو7029کروڑ کا بقایہ وصول طلب ہے ۔ اس میں لگ بھگ 6800 کروڑ روپے کی اصل رقم اور سود شامل ہے۔ نوٹس کا جواب 15جنوری 2019تک دیا جانا چاہئے ورنہ پی این بی کے حق میں یکطرفہ فیصلہ ہوجائے گا۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج