حیدر آباد22مئی (پی ایم آئی) آل انڈیا کانگریس نے ندیم جاوید کوئنارٹی افیئرز کے چیئرمین نامقرر کیا ہے ندیم جاوید این ایس یو آئی اور یوتھ کانگریس کے صدر رہ چکے ہیں اور اتر پردیش کے جون پور سے کانگریس کے رکن اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ کانگریس پارٹی نے تین ریاستوں کے انچارجز میں رد و بدل کیے ہیں اس کے علاوہ اقلیتی سیل میں بھی تبدیلی کی ہے۔ مہاراشٹرا کانگریس کی رجنی پاٹل کو ہماچل کا نگراں بنایا گیا ہے۔ رجنی مہاراشٹرا حکومت میں وزیر رہ چکی ہیںریاست گجرات کی ذمہ داری جتیندر بگھیل کو دی گئی ہے۔ جتیندر بگھیل کا کانگریس سے پرانا رشتہ رہا ہے۔ اس کے علاوہ جیتیندر باگھیل قومی سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ بہار میں انچارج کے طور پر وجیندر سنگھ اور راجیش لیلوٹیا کو مقرر کیا گیا ہے۔ لیلوٹیا 1998 سے ہی کانگریس سے منسلک رہے ہیں اور الگ-الگ عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج