بیلگام کرناٹک۸ مئیٖ(پی ایم آئی)صدر مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمنٹ نے جنتا دل سیکولر کی انتخابی ریالی سے خطاب ارتے ہوئے بی جے پی اور کانگریس پر شدید نکتہ چینی کر تے ہوئےکہا کہ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی سیاسی تنظیموں سے ہماری لڑائی ہے۔ کیوں کہ دونوں جماعتیں عوام کی مشکلات اور اپنے وعدوں کو مکمل کرنے میں ماکامیاب رہی ہیں۔اسد الدین اویسی نے کرناٹک کے بیلگام میں سیاسی جماعت جنتا دل سکیولر (جے ڈی ایس) کی حمایت میںانتخابی مہم چلا ئی اسد اویسی نےاپنے خطاب کے دوران نے کیسریہ (زعفرانی رنگ) رنگ کی پگڑی پہنی تھی جو کافی حیران کن تھا۔ عموماً کسی بھی عوام سے خطاب کرتے وقت اویسی سر پر ٹوپی اور شیروانی میں نظر آتے ہیں لیکن کرناٹک میں یہ نظارہ بالکل برعکس تھا۔مجلس کی کرنا ٹک انتخابات میںحصہ نہ لینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی پارٹی انتخابات میں حصہ لے گی تو سکیولر طاقتیں کمزور ہو جائیں گی جس کا فائدہ براہ راست بی جے پی اور کانگریس کو ملے گا۔واضح رہےکہ آئندہ 12 مئی کو ریاست ووٹنگ ہوگی اور نتائج 15 مئی کو پیش کیے جائیں۔ سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کےاسد اویسی چاہے کچھ بھی کہیں فائدہ جنت دل کو انکی تائید بی جے پی کے حق میں سود مند ثابت ہوگی۔ ان کی پارٹی انتخابات میں حصہ لے گی تو سکیولر طاقتیں کمزور ہو جائیں گی یہ بات انھیں بہار اور اتر پر دیش کےانتخابات کے وقت سونچا نا چا ہیے تھا
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج