ئی دہلی -مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں سبھی رام کی اولاد ہیں، یہاں بابرکی کوئی اولاد نہیں ہے۔ انھوں نے تبدیلی مذہب پرکہا کہ اگرمیں اپنا مذہب تبدیل کرلوں تو کیا میرے بچے اورمیرے آبا و اجداد بدل جائیں گے، وہ تو ہندو ہی رہیں گے۔ انھوں نے رام مندرپربیان دیتے ہوئے کہا کہ رام مندربھارت میں نہیں تو کیا پاکستان میں بنے گا؟ مرکزی وزیر نے واضح طورپرکہا کہ رام مندرایودھیا میں ہی بنے گا اس کے لئے ہندو اورمسلمانوں دونوں کو ساتھ آنا ہوگا۔ انھوں نے یہ بیان کوی سمیلن کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے دیا ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج