امریکہ میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 2 ہلاک 116 زخمی

نئی دہلی- امریکہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکر گئیں جس کی وجہہ سے 2 مسافرین ہلاک اور70 سے زائید زخمی ہوگئے۔ ہندوستانی معیاروقت کے مطابق اتوار کی دوپہر ڈھائی بجے یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب نیویارک سے میامی جانے والی مسافربردارٹرین مال بردارٹرین سے ٹکرا گئی جس کی وجہہ سے یہ حادثہ ہوا۔ ٹرین میں 139 مسافرین اور8 ملازمین سوارتھے۔ زخمیوں کو ہسپتال میں بھرتی کروادیا گیا ہے۔ حادثہ کی وجوہات کا پتہ چلایا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں