حیدرآباد27فروری– مرکزی وزیراقلیتی امور مختارعباس نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں حجاب پر کوئی پابندی نہیں ہے انہوں نے شہرحیدرآباد کے این ٹی آر اسٹیڈیم میں مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے ساتھ ہنرہاٹ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ فی الحال عدالت میں ہے انہوں نے کہاکہ عوام ملک میں کچھ بھی پہننے کے لئے آزاد ہیں ہوسکتا ہے کہ بعض اداروں نے ڈریس کوڈ لاگو کیا ہو۔عوام کو یہ سمجھنا چاہئے کہ حقوق اور فرائض مساوی طورپر اہم ہیں؟
اداکار اللو ارجن سے 4 گھنٹے تک پولیس کی پوچھ گچھے، سوالات کی بو چھار
آج بھارت رتن اٹل واجپئی کا 100 ویں یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی قومی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ای ڈی کے گھیرے میں
داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکے ای ڈی کے گھیرے میں
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور