حیدرآباد ۱۴ ڈسمبر(پی ایم آئی)شہر میں صحت مندسماج اورامن و امان کے ساتھ ساتھ سماجی برائیوں کے خاتمے کا انحصار عوامی تعاون پر منحصر ہے۔پولیس تو صرف اپنے فرائض کو انجام دیتی ہے۔جرائم کے خاتمے اور گنگا جمنی تہذیب کے فروغ کے علاوہ مختلف اقسام کےنشے کے عادی افرادکی صحت کو متاثر کرنے والی عادتوں سے نجات دلانے کے عوام بلخصو ص پر پیس کمیٹی کے ذمہ داروں اور ارکان کو آگے آنے کا ضرورت ہے۔کمشنر پولیں شری انجنی کمار نےسنٹرل پیس اینڈ ویلفیر کمیٹی کےسالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ قبل ازیںجنرل سکریٹری آل زون جناب غلام صادق الدین مرحوم کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرتے ہو’ےانکی یاد میں دو منٹ کی خاموشی منائی گئی۔سلسلے تقریر جاری رکھتے ہوئے شری انجنی کمار نے کرونا کے علاوہ نئی وباؤں کا ذکر کرتے ہوئےکہا کے اس کا واحد حل ا حتیاط ہے۔ انہوں نےحکومت تلنگان نہ کی جانب سے۔پولیں ڈپارٹمنٹ کی ضروریات کوپورا کر نے ذکر کرتے ہوئے کہا کےحکومت% 33 فیصد خواتین کوانکا جائز مقام دے رہی ہے۔انہوں نے بتا یا کےدہندوستان بھر میںنےحیدرآباد کمشنریٹ پہلا کمشنریٹ ہے جہاں ڈیڑ سال سے سیکوریٹی کی ذمہ داری خاتون پولیس عہدیدار انجام دے رہی ہیں۔انجنی کمار نے اپنی بصیرت افروز تقریر میںتازہ صورتحال کا احاطہ کر تے ہوے پیس کمیٹی کے ارکان کا پولیں کے دیگر اعلیٰ عہدداروں سے تعارف کروایا۔امن کمیٹی پر زور دیا کے وہ پیس اینڈ ویلفیر کے علا وہ معا شرے کو صحت مند بنا نے کے لئے کام کریں۔انجنی کمار نے کہا کےایک کڑوڑ 20 لاکھ آبادی والے شہر 60 سے70لاکھ گاڑیاںدوڑتی ہیں اسکے با وجود ٹرائفک کا نظام بہتر ہے ۔آپ سب کے تعاون سے مزید بہتر بنا یا جا سکتا ہے۔انہوں نے شراب پی کر گاڑی چلانے سے ہونے والے حادثات کا حوالہ دیتے ہوئے حال ہی میںبنجارہ ہلز میںپیش آئے حادثے کا ذکر کیا جس میں نشے کی حالت میںکار چلا نے والے نے دو افراد کو رونڈ ڈالا ۔انہوں نے بتا یا کے سٹی پولیس کے جانب سے نشے کی حالت میں گاڑی چلا نے والوں کے خلافاایک خصوصی مہم چلائی جا رہی ہےتا کہ حادثات کی روک تھام ہو اس لئے رات کے اوقات میں چیکنگ کی جا ریت ہے۔کمشنر پولیس انجنی کمار نےشہر کو گانجہ کے علاوہ دیگر نشہ وآور چیزوںسےپاک کرنے کے لیے عوام کو آگے آنے کی اپیل کے ۔اس تچریب میں ایڈیشنل کمشنر پولیس سٹ شریمتی شیکھا گوئل ’ ایڈیشنل کمشنر پولیس ٹرا ئفک شری وجے کمار’ ایڈیشنل کمشنر پولیس ہیڈ کواٹر’جوائنٹ کمشنر ایسٹ زون ایم رمیش’دسی پی ساؤتھ زون گجرا راؤ بھو ایڈیشنل کمشنر پولیس پی گوردھن ریڈی’ ایڈیشنل کمشنر پولیس ایس بی متتم ریڈی کے علاوہ پیس کمیٹی کے عہدیداران مسرزسری کشن شرما ’صدر ساؤتھ زون غازی الدین’صدرایسٹ زون نارائن ریڈی’صدر سنٹرل زون ششی کانت’صدر ویسٹ زون معظم خان ’اسماعیل الرب انصاری’رامچندر’ڈاکٹر مظہر الدین’رفیع قریشی (جرنلسٹ)نجف علی شوکت (جرنلسٹ)کے علاوہ خاتون ارکان نے بی شرکت کی۔ابتدا میں سری کشن شرمی جنرل سکریٹری آل زون نےپیس کمیٹی کے قیام اور کار کردگی پر روشنی ڈالی۔اس موقع پر نئےسا ل ۲۰۲۲ کا قبل از وقت کیک کا ٹا گیا۔(پریس میڈ یا آف انڈیا)
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج