
حیدرآباد ۱۳اپریل(پی ایم آئی)بی جے پی کی جانب سے گرام سوراج ابھیان پروگرام ۱۴ اپریل سے شروع ہوگا جو ۵ مئی تک جاری رہیگا۔ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے کہا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ین ڈی اےحکومت نے ملک بھر میں کمزور، پچھلے اور غریب طبقات کے لۓ مختلف فلاحی پروگرام کا بیڑہ اٹھایا ہے.انہوں نے گرام سوراج پروگرام کے دوران، پارٹی مودی حکومت کی جانب سے لے جانے والے فلاح و بہبود کے پروگراموں کو نمایاں کرے گی۔بی جے پی صدر لکشمن نے بتا یا کے یہ پروگرام اضلاع ’منڈل اور اسمبلی حلقہ جات ص منعقد ہونگے۔انہوں نے یقین دہانی کی کے ادنکی پارٹی بر سر اقتدار آنے کی صو رت میں فصل سے محروم کسانوں کودو لاکھ روپیے بلا سود کے قرض دیا جائیگا۔(پی ایم آئی)
اتر پردیش کی 11 ایم ایل سی نشستوں پر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی میں سخت مقابلہ
پی ایم آئی نیوز 22 ‘PMI NEWS_Oct 14 تلنگانہ
ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے والی غذائیں
وقف املاک سے مبینہ غیر قانونی قبضے ہٹانے کے لیے HYDRAA کی طرز پر علحدہ محکمہ قائم کرنے شیعہ مسلم فاؤنڈیشن کا مطالبہ
ٹینک بنڈ پر آدھی رات سالگرہ منانے پر پابندی، سی پی سجنار آئی پی ایس


















