عراق کے صدر نے داعش کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔
تازہ ر پورٹ کے مطابق، عراقی صدر’فواد معصوم’ نے بغداد میں ایران کے سفیر ‘ایرج مسجدی’ کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم عراق کے حوالے سے ایران کے مثبت موقف اور کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید توسیع پر دلچسبی رکھتے ہیں.ایرانی سفیر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق جنگ زدہ علاقوں کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرے گا
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج