<حکومت نے عین اسمبلی سے ایک دن قبل 38آئی پی ایس عہداروں تبادلے کئے ہیں سینئر پولیس عہدیدار مسٹر انجنی کمار کو کمشنر پولیس حیدرآباد اور مسٹر وی سی سجنار کو کمشنر پولیس سائبر آباد مقرر کرتے ہوئے آج رات احکامات جاری کئے ۔ اسی طرح مسٹر جیتندر ڈائرکٹر تلنگانہ پولیس اکیڈیمی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس لا اینڈ آرڈر مقرر کیا گیا ہے ۔مسٹر ٹی کرشنا پرساد ڈائرکٹر جنرل ریلویز روڈ سیفٹی کو ڈائرکٹر جنرل روڈ سیفٹی اتھاریٹی مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر سنتوش مہرا ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل تلنگانہ پولیس اکیڈیمی مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر سندیپ شنڈلیہ کمشنر پولیس کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس ریلویز روڈ سیفٹی مقرر کیا گیا جبکہ شریمتی شیکھا گوئل انسپکٹر جنرل آف پولیس سی آئی ڈی کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل کمشنر آف پولیس کرائمس اینڈ ایس آئی ٹی مقرر کیا گیا ہے ۔ شریمتی سواتی لکرا ایڈیشنل کمشنر کو انسپکٹر جنرل آف پولیس لا اینڈ آرڈر اور خواتین کی سلامتی شی ٹیم اور بھروسہ ٹیم کا انچارج مقرر کیا گیا ہے ۔ کارگذار کمشنر پولیس مسٹر وی وی سرینواس راؤ کا تبادلہ کرکے انہیں چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس رکروٹمنٹ بورڈ مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر انیل کمار انسپکٹر جنرل آف پولیس کو ایڈیشنل کمشنر آف پولیس ٹریفک حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر وی سی سجنار انسپکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل انٹلیجنس برانچ کا تبادلہ کرکے انہیں کمشنر پولیس سائبر آباد مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر دیویندر سنگھ چوہان انسپکٹر جنرل آف پولیس کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل کمشنر آف پولیس لا اینڈ آرڈر حیدرآباد مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر ٹی وی ششی دھر ریڈی ڈائرکٹر ویجیلنس انفورسمنٹ کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈیمی مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر جی سدھیر بابو کمشنر پولیس ورنگل سٹی کا تبادلہ کرکے انہیں جوائنٹ کمشنر آف پولیس رچہ کونڈہ مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر سی روی ورما ڈی آئی جی شعبہ سی آئی ڈی میں مقرر کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر ٹی پربھاکر راؤ ڈی آئی جی اسپیشل انٹلیجنس برانچ کو ڈی آئی جی انٹلیجنس اضافی اختیارات دیئے گئے ہیں ۔ ڈاکٹر وی رویندر جوائنٹ کمشنر آف پولیس ٹریفک کا تبادلہ کرکے انہیں کمشنر آف پولیس ورنگل سٹی مقرر کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر ترون جوشی جوائنٹ کمشنر آف پولیس رچہ کونڈہ کو جوائنٹ کمشنر آف پولیس اسپیشل برانچ حیدرآباد مقرر کیا گیا ۔ مسٹر وی شیواکمار کمشنر پولیس سدی پیٹ کا تبادلہ کرکے انہیں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انٹلیجنس مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر اے وینکٹیشور راؤ ڈپٹی کمشنر پولیس ویسٹ زون کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر پولیس مادھا پور مقرر کیا گیا ہے ۔ جبکہ مسٹر پی وشواپرساد کو ڈپٹی کمشنر پولیس سنٹرل زون مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر اے آر سرینواس ڈپٹی کمشنر پولیس سائبر آباد کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر پولیس ویسٹ زون مقرر کیا گیا ہے ۔ جبکہ ایم رمیش ریڈی گروپ کمانڈر گرے ہاؤنڈس کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر آف پولیس ایسٹ زون مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر ایم سرینواسلو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو سی آئی ڈی میںسپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے ۔ شریمتی آر رما راجیشوری کو جوگولمبا گدوال ڈسٹرکٹ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر ڈی جوئیل ڈیوس ڈپٹی کمشنر پولیس سنٹرل زون کو کمشنر پولیس سدی پیٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر ایس ایم وجئے کمار کو گروپ کمانڈر گرے ہانڈس مقرر کیا گیا ہے ۔ بی اننتاشرما سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گدوال کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی ڈائرکٹر تلنگانہ پولیس اکیڈیمی مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر بی کے راہول ہیگڈے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو راجننا سرسلہ ، سنیل دت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بھدرا چلم کو جگتیال ، مس اپوروا راؤ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راماگنڈم گوداوری کھنی کو سی آئی ڈی میں تقرر کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر چیتنا مہیلا بھٹولا اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس سلطان بازار ، مس رکھشیتا مورتی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو گوداوری کھنی کو تبادلہ کردیا گیا ۔ اسی طرح پارٹیل سنگھرام سنگھ گنپت راؤ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو بھدراچلم
مقدس عا شور خانہ نعل مبارک کی 300 ایکڑ اراضی کے تحفظ کی ستائش ۔دیگر 400 ایکڑ اراضی اور بیگم پیٹ میں واقع جائیداد پر خا موشی معنی خیز
حیدرآباد: رامنتا پور میں نقلی ڈاکٹروں کا ٹولہ سر گرم ’ تلنگانہ میڈیکل کونسل کی کار وائی
وقف تر ممی بل 2024 دستور ہند کے آرٹیکل 26 کی خلاف ورزی ہے۔
آبادی میں کمی تشویشناک:آر ایس ایس سر برہ مو ہن بھگوت
حیدرآباد: ما دھا پور کی ایک ہو ٹل کے کمرے میں منشیات پارٹی کا پردہ فاش’