جموں و کشمیر میں 10 تا 15 دن میں امن بحال ہوجائیگا ‘ کشن ریڈی’ لا اینڈ آرڈر کے تحفظ کیلئے ہر ممکن احتیاط کی گئی ۔ ہر طبقہ کے عوام حکومت کے فیصلے کے حامی ‘ مرکزی وزیر کا ادعا
کشمیر ی عوام نے ہمیشہ ہندوستان کا ساتھ دیا،ان کی مرضی کے بغیر خصوصی درجہ ختم کرنے کا فیصلہ غیر آئینی :ملی کونسل