ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ
-19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے
دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمزید 126مریضوں کی موت
کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1694 ہو گئی ہے۔
ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں
میں کوروناوائرس کے اب تک کل 49391 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی
مریض بھی شامل ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد کے صحت مند ہونے کی رفتار بھی تیز
ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثر1456 افراد کے صحت مند ہونے
کے ساتھ ایسے لوگوں کی تعداد14183 تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ
کی صبح جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤملک کی 32
ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہوچکا ہے
تلنگانہ: ریاستی اسمبلی کے سات روزہ اجلاس 37.44 گھنٹے تک جاری رہا’ 8 بل منظور
شمش آباد میں ایئر انڈیا کی طیارہ کی ہنگامی لینڈ نگ
Recent controversy over temples and mosques: RSS chief Mohan Bhagwat’s statement welcomed by religious and political leaders
بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت میں خانہ جنگی،خونریزی میں 4 ہلاک 50 زخمی
انڈیا اتحا اور این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا ایک دوسرے کے خلاف احتجاج